Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں 2 کاروں کے درمیان تصادم، 1 شخص جانبحق خاتون سمیت 3 افراد زخمی

میرپورخاص میں 2 کاروں کے درمیان تصادم، 1 شخص جانبحق خاتون سمیت 3 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دو کاروں کے تصادم کے باعث ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی، عمر کوٹ روڈ پر شادی کی تقریب میں جاتے ہوۓ کار کی ٹکر لگنے سے اکبر خان نامی شخص جانبحق جبکہ ایک خاتون رخسانہ آصف اور شہباز شدید زخمی، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا، جانبحق و زخمیوں کا تعلق میرپورخاص قریبی گاؤں جلہوری سے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے