تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا رات گئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا رات گئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نے رات گئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنرنے ہسپتال میں صفائی اور ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور مختلف وارڈز میں جاکر مریضوں کی عیادت کی اور دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ مریضوں کو دستیاب تمام سہولیات فراہم کی جائیں اور مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ نرمی سے پیش آیا جائے اور مریضوں کی بہتر سے بہتر دیکھ بھال کی جائے اور یہ بھی کہا کہ کوتاہی کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Sindh Olympic Association⁠ Holds Grand Ceremony in Honour of Ms. Sana Ali

Karachi, (Zeeshan Hussain/Sports Reporter Sindh Olympic Association organized a prestigious and colorful ceremony at thعSindh …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے