Home / اہم خبریں / عام انتخابات 2018 میں زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے

عام انتخابات 2018 میں زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے

کراچی (نوپ نیوز) اگلے عام انتخابات 2018 میں زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے، ضابطہ اخلاق پولنگ اسٹاف کیلئے منعقدہ ایک روزہ تربیتی کورس کے بعد جا ری کیا گیا۔ اس سلسلے میں جا ری ضابطہ اخلاق کے مطابق زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی ووٹ ڈال سکیں گے لیکن انہیں بھی اصل شناختی کارڈ پیش کرنا ہوگا شناختی کارڈ کی نقل قابل قبول نہیں ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے