بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) ضلع بنوں کے علاقہ میریان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ میریان کی حدود میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق، دونوں کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعہ بیٹے کی فائرنگ سے رونما ہوا ہے وجہ عداوت معلوم کی جارہی ہے پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
![]()