Home / اہم خبریں / سیاحتی مقام ناران میں موسم سرما کا آغاز، سیزن کی پہلی برفباری سے موسم سرد۔ ناران میں تین، جھیل سیف الملوک و دیگر مقامات پر آٹھ انچ تک برفباری

سیاحتی مقام ناران میں موسم سرما کا آغاز، سیزن کی پہلی برفباری سے موسم سرد۔ ناران میں تین، جھیل سیف الملوک و دیگر مقامات پر آٹھ انچ تک برفباری

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ سیاحتی مقام ناران میں موسم سرما کا آغاز، سیزن کی پہلی برفباری سے موسم سرد۔ ناران میں تین، جھیل سیف الملوک و دیگر مقامات پر آٹھ انچ تک برفباری۔ بارش و برفباری کا سلسلہ اگلے دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے