Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا میں 11 اضلاع میں شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا میں 11 اضلاع میں شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا میں 11 اضلاع میں شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی، محکمہ صحت کے مطابق پولیو مہم گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج کے باعث ملتوی کی گئی ہے، انسداد پولیو مہم کیلئے نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا، محکمہ صحت حکام کے مطابق خیبر پختونخوا میں تین روزہ شروع ہونے والی پولیو مہم ڈاکٹروں کے احتجاج کے باعث ملتوی کردی گئی ہے، محکمہ صحت کے حکام کا کہا کہ 11 اضلاع جن میں پولیو مہم ملتوی کی گئی ہے ان میں ڈیرہ اسماعیل خان ، بنوں، لکی مروت، ھنگو، ٹانک، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان، بونیر، مردان، چارسدہ اور ضلع مہمند میں پولیو مہم کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے