تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کے الیکٹرک ناظم آباد نے شہریوں کی جان لینے کے بعد نیا دھندہ شروع کردیا، ناظم آباد، چاندنی چوک، پاپوش کے مکین بنڈل کیبل کے باوجود پندرہ پندرہ گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کےعذاب میں رہنے لگے

کے الیکٹرک ناظم آباد نے شہریوں کی جان لینے کے بعد نیا دھندہ شروع کردیا، ناظم آباد، چاندنی چوک، پاپوش کے مکین بنڈل کیبل کے باوجود پندرہ پندرہ گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کےعذاب میں رہنے لگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے الیکٹرک ناظم آباد نے شہریوں کی جان لینے کے بعد نیا دھندہ شروع کردیا ناظم آباد، چاندنی چوک، پاپوش کے مکین بنڈل کیبل کے باوجود پندرہ پندرہ گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کےعذاب میں رہنے لگے، ناظم آباد کے الیکٹر ک کا کرپٹ ترین عملہ پیدا گیریو ں میں مصروف۔ کنڈا ڈالنا، کنڈے لگانا، غیرقانونی تار جوڑنے سمیت ہر ناجائز کام کے لیے کے الیکٹرک کاعملہ ہمہ وقت تیار۔ مجرم کے الیکٹرک ناظم آباد نے بنڈل کیبل کے نام پر لوٹ مار شروع کردی بنڈل کیبل ڈالنے کے باوجود 15 پندرہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ معمول۔ اورنگ آباد، چاندنی چوک کے مکین کے الیکٹرک کے مسلط کردہ عذاب کا شکار، بجلی کی بندش شہریوں کی جان پر بن گئی۔ ناظم آباد کے الیکٹرک کا عملہ بدترین کرپشن کی مثال قائم کر رہا ہے۔ بعض لوگوں کے ساتھ ملکر عملہ لاکھوں کے دھندے کرنے میں مصروف۔ بنڈل کیبل میں کروڑوں روپے کی کرپشن عوام نے اینٹی کرپشن اور نیب سےتحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے