تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بنوں میں بمب ڈسپوزل سکواڈ کی کارروائی، دستی بم کو ناکارہ بنا دیا

بنوں میں بمب ڈسپوزل سکواڈ کی کارروائی، دستی بم کو ناکارہ بنا دیا

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں میں بمب ڈسپوزل سکواڈ کی کارروائی، دستی بم کو ناکارہ بنا دیا۔ تھانہ میریان کی حدود میں واقع مدرسہ لطیف خان مزنگہ کے قریب نامعلوم افراد نے تخریب کاری کے عرض سے دستی بم کو چھپا رکھا تھا مقامی لوگوں نے دستی بم کو دیکھتے ہی متعلقہ تھانے کو اطلاع دی جس پر بمب ڈسپوزل سکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم کو ناکارہ بنا کر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے