Home / اہم خبریں / بھارتی آرمی چیف اپنے غیر ذمہ درانہ بیانات کے ذریعے مسلسل جنگ کی بات کررہے ہیں جس سے وہ اپنے سیاسی آقاؤں کی الیکشن مہم کیلئے علاقائی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی آرمی چیف اپنے غیر ذمہ درانہ بیانات کے ذریعے مسلسل جنگ کی بات کررہے ہیں جس سے وہ اپنے سیاسی آقاؤں کی الیکشن مہم کیلئے علاقائی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف اپنے غیر ذمہ درانہ بیانات کے ذریعے مسلسل جنگ کی بات کررہے ہیں جس سے وہ اپنے سیاسی آقاؤں کی الیکشن مہم کیلئے علاقائی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فرضی سرجیکل سٹرائیک سے لے کر اب تک بھارتی آرمی چیف کی واحد کامیابی بھارتی فوج کو ایک غنڈہ فورس بنانا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے