تازہ ترین
Home / اہم خبریں / راجن پور سے ڈیرہ غازی خان جانے والی بس کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ 12 افراد زخمی

راجن پور سے ڈیرہ غازی خان جانے والی بس کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ 12 افراد زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) راجن پور میں ٹریفک حادثہ۔ راجن پور سے ڈیرہ غازی خان جانے والی بس کو جام پور انڈس ہائی وے پر اس وقت حادثہ پیش آیا جب ڈرائیور تیز رفتاری کے سبب گاڑی پر قابو نہ پا سکا اور حادثہ پیش آگیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے ایریے کو کارڈن آف کر کے امدادی کاروائیاں شروع کر دی ہیں۔ حادثے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں، مریضوں کو تحصیل ہیڈ کوآرٹر ہسپتال جام پور شفٹ کیا جارہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے