تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ سمبڑیال ڈسکہ روڈ نزد فیملی ہسپتال کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق خاتون اور بچی سمیت تین افراد زخمی

سیالکوٹ سمبڑیال ڈسکہ روڈ نزد فیملی ہسپتال کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق خاتون اور بچی سمیت تین افراد زخمی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال ڈسکہ روڈ نزد فیملی ہسپتال کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق۔ جانبحق ہونے والوں کی شناخت نوازش علی ولد محمد اکرم عمر 34 سال جبکہ دوسرے کی محمد اکرم ولد غلام قدیر عمر 52 سال سکنہ مندرانوالہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ایک زخمی کی شناخت انساء زوجہ ممتاز عمر 28 سال سے ہوئی ہے جبکہ دو افراد اور بھی زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک بچی بھی شامل ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے