Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار جانبحق جبکہ ایک ہی خاندان کے 10 افراد زخمی تمام زخمیوں کا تعلق ساہیوال سے ہے

میاں چنوں میں ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار جانبحق جبکہ ایک ہی خاندان کے 10 افراد زخمی تمام زخمیوں کا تعلق ساہیوال سے ہے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) میاں چنوں کے علاقے محسن وال یوٹرن پر موٹر سایکل سوار کو بچاتے ہوۓ وین الٹ گئی ایک شخص موٹر سائیکل سوار ماسٹر مقبول آف ونجاری جان بحق جبکہ عورتوں بچوں سمیت دس افراد شدید زخمی- وین میں ایک ہی خاندان کے لوگ سوار تھے جنکا تعلق ساہیوال سے ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے