تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ کابینہ کا اہم اجلاس 23 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا

سندھ کابینہ کا اہم اجلاس 23 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کابینہ کا اہم اجلاس 23 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا۔ ایجنڈے میں امن وامان خصوصاً اسٹریٹ کرائم، پولیس میں خواجہ سراؤں کے پانچ فیصد کوٹے، کراچی میں بی آر ٹی لائنز کے لئے کرائے کی منظوری سمیت دیگر امور شامل ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس کے دوران سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے