Home / اہم خبریں / شہر میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر کیا جائے جس پر کوئی بھی کوتاہی برداشت نہی کی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں ذیشان ندیم

شہر میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر کیا جائے جس پر کوئی بھی کوتاہی برداشت نہی کی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں ذیشان ندیم

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں ذیشان ندیم کی ہدایت پر بلدیہ کا عملہ شہر بھر کی صفائی میں مصروف۔ اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفیسر بلدیہ کو ہدایت کی کہ شہر میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر کیا جائے جس پر کوئی بھی کوتاہی برداشت نہی کی جائے گی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے