Home / اہم خبریں / میاں چنوں کھیت میں کام کرتے ہوۓ ایک شخص ٹریکٹر کے ہل میں آکر جاں بحق

میاں چنوں کھیت میں کام کرتے ہوۓ ایک شخص ٹریکٹر کے ہل میں آکر جاں بحق

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کسووال 101 بارہ ایل کھیت میں کام کرتے شخص ٹریکٹر کے ہل میں آکر جاں بحق۔ ٹریکٹر کے مشینی ہل میں آنے کے باعث جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت منظور ولد عبداللہ سکنہ 117 چودہ ایل سے ہوئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے