تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او عثمان رضا نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد رمضان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے 1360 گرام چرس برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

مزدوروں کے مفادات کے خلاف سندھ میں کوئی قانون سازی نہیں ہوگی، سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے