تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلع میرپورخاص میں اچھی کارکردگی کھانے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ایس ایس پی میرپورخاص نے تعریفی اسناد دیں

ضلع میرپورخاص میں اچھی کارکردگی کھانے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ایس ایس پی میرپورخاص نے تعریفی اسناد دیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے اچھی کارکردگی دکھانے والے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں، تعریفی اسناد پانے والوں میں انچارج ٹریفک ، سب انسپکٹر نسیم، اے ایس آئی فیاض، ہیڈ کانسٹیبل جان محمد، اور سپاہی عمران شامل ہیں، اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں ٹریفک کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے اور عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے مارکیٹ چوک و اطراف کے علاقوں میں ٹریفک کی روانی کو مزید بہتر بنایا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کے یو جے دستور کے اجلاس عام میں باڈی کی کارکردگی پر اراکین کا اظہار اطمینان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے اجلاس عام میں اراکین نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے