Home / اہم خبریں / نجی آن لائن کمپنی کریم نے خیبر پختونخوا میں اپنی سروسز کو مزید بڑھاتے ہوۓ نوشہرہ شہر میں بھی اپنی سروس کا آغاز کردیا

نجی آن لائن کمپنی کریم نے خیبر پختونخوا میں اپنی سروسز کو مزید بڑھاتے ہوۓ نوشہرہ شہر میں بھی اپنی سروس کا آغاز کردیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) نجی آن لائن کمپنی کریم نے خیبر پختونخوا میں اپنی سروسز کو مزید بڑھاتے ہوۓ نوشہرہ شہر میں بھی اپنی سروس شروع کردی، پشاور، مردان اور ایبٹ آباد کے بعد نوشہرہ چھوتا ہے جہاں کریم کی سروس شروع کی گئی ہے۔ دنیا کے 120 شہروں میں آن لائن ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی نوشہرہ کے بعد جلد خیبر پختونخوا کے مزید شہروں میں بھی اپنی سروس کے دائرہ کار کو وسعت دے گا۔ اس سروس سے نوشہرہ کے لوگوں کو آن لائن گھر کے قریب ہی ٹیکسی سروس کی سہولت دستیاب ہوگی۔ لوگ بآسانی اور محفوظ طریقے سے اپنی منزل تک جاسکیں گے۔ اس موقع پر اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے افسران بھی موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے