Home / اہم خبریں / ٹریفک پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف مقامات پر پبلک ٹرانسپورٹ میں چھتوں پر مسافروں کو بٹھانے والی بسوں، کوسٹروں اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈاؤن

ٹریفک پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف مقامات پر پبلک ٹرانسپورٹ میں چھتوں پر مسافروں کو بٹھانے والی بسوں، کوسٹروں اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈاؤن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے سخت احکامات کے بعد ٹریفک پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف مقامات (جھڈو روڈ، سندھڑی روڈ میرواہ اور حیدرآباد روڈ) پر پبلک ٹرانسپورٹ میں چھتوں پر مسافروں کو بٹھانے والی بسوں، کوسٹروں اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، دورانِ کریک ڈاؤن 24 مختلف گاڑیاں چالان , جبکہ 15300 کے جرمانہ عائد کئے گئے اور جرمانے کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی کے 6 ہائیڈرینٹس سے متعلق فیصلہ دو ماہ میں کرنے کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSC) کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے