Home / اہم خبریں / نوشہرہ کینٹ پولیس کی کامیاب کاروائی، موٹر سائیکل چور گرفتار، متعدد واردتوں کا اعتراف، نشاندہی پر 8 موٹر سائیکلیں برآمد

نوشہرہ کینٹ پولیس کی کامیاب کاروائی، موٹر سائیکل چور گرفتار، متعدد واردتوں کا اعتراف، نشاندہی پر 8 موٹر سائیکلیں برآمد

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کینٹ پولیس کی کامیاب کاروائی، موٹر سائیکل چور گرفتار، متعدد واردتوں کا اعتراف، نشاندہی پر 8 موٹر سائیکلیں برآمد۔ ایک ہفتہ قبل خیر الامین ولد سرزمین ساکن نوشہرہ کلاں سے فردوس پلازہ نوشہرہ کینٹ کے پاس کسی نے موٹر سائیکل چوری کی تھی۔ زرداد خان ایس ایچ او کینٹ نے فوری طور پر ملزم کی گرفتاری اور موٹر سائیکل کی برآمدگی کی کوشش شروع کردی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے