Home / اہم خبریں / پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نامنظور، خدارا رحم کرو پیٹرول کی قیمتیں کم کرو- شفاف ویلفئیر ٹرسٹ

پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نامنظور، خدارا رحم کرو پیٹرول کی قیمتیں کم کرو- شفاف ویلفئیر ٹرسٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شفاف ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے مہنگائی کا جن بے قابو ہورہا ہے حکومت کو غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوتی جارہی ہے- ہر ماہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے غریب عوام کو مہنگائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے- پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نامنظور، خدارا رحم کرو پیٹرول کی قیمتیں کم کرو کے پلے کارڈ بھی مظاہرین کے ہاتھوں میں تھے

پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نامنظور، خدارا رحم کرو پیٹرول کی قیمتیں کم کرو- شفاف ویلفئیر ٹرسٹ فوٹو نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے