تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بول ٹی وی کے ملازمین اور انتظامیہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

بول ٹی وی کے ملازمین اور انتظامیہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بول ٹی وی کے ملازمین اور انتظامیہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سول سوسائٹی کے علاوہ صحافیوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی- مظاہرین کا کہنا تھا کہ بول کو بولنے دو اور شعیب شیخ کو رہا کرو

بول ٹی وی کے ملازمین اور انتظامیہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ فوٹو نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

خیرپور کی کھجور کو عالمی منڈی تک رسائی دلانے کیلئے گریڈنگ، پیکنگ اور تحقیق پر توجہ ضروری ہے، اسماعیل راہو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعہ سندھ جامشورو کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے