Home / اہم خبریں / ہمارے ملک کی خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں- سائمن گل کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اظہار خیال

ہمارے ملک کی خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں- سائمن گل کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اظہار خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسانی حقوق کے نمائندے سائمن گل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یونائیٹڈ نیشن اف پاکستان کی جانب سے منعقدہ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے پروگرام میں خصوصی شرکت کی- سائمن گل کا کہنا تھا کہ خواتین ہمارے معاشرے کا ایک اہم حصہ ہیں اور یہ بات خوش آئند ہے کہ ہمارے ملک کی خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں

ہمارے ملک کی خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں- سائمن گل کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اظہار خیال فوٹو نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر، نمیر شمسی اور نتالیہ زمان فاتح قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام لیجنڈز ایرینا کراچی میں منعقدہ تین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے