تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی قطر جانے والے مسافر سے آئس اور چرس برآمد

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی قطر جانے والے مسافر سے آئس اور چرس برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی قطر جانے والے مسافر سے آئس اور چرس برآمد۔ صوابی کے رہائشی حاجی محمد نے جوتوں میں آئس جبکہ بیگ میں چرس چھپا رکھی تھی۔ ملزم حاجی محمد نجی پرواز کیو آر 631 کے زریعے قطر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ گرفتار ملزم کے قبضہ سے ایک کلو آئس اور ایک کلو چرس برآمد ہوئی۔ اے این ایف حکام نے ملزم کوگرفتار کرکے تھانہ اے این ایف منتقل کر دیا۔ انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر گزشتہ رات نوشہرہ کے رہائشی کے سامان سے بارہ بوتل لیکویڈ آئس بھی برآمد ہوئی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے