سری نگر (بیورو رپورٹ) مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے بھارتی ظلم و ستم سے بے نیاز لیلۃالقدر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی، جہاں کشمیریوں نے پاکستان کے امن و استحکام اور بھارتی مظالم سے نجات کے لئے خصوصی دعائیں کی۔ اس موقع پر کشمیریوں نے پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں سبز ہلالی پرچم آویزاں کئے۔
![]()