Home / اہم خبریں / گوجرانوالہ میں تین دن قبل شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلنے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی

گوجرانوالہ میں تین دن قبل شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلنے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ میں تین دن قبل شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلنے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی۔ شوہر نے مبینہ طور پر تانیہ پر تیل چھڑک آگ لگا دی تھی، تانیہ کا بیان۔ پولیس کے مطابق تانیہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ تانیہ کی لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تاحال ملزم گرفتار نہ ہوسکا، پولیس نے تانیہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے