تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چھینی گئی موٹر سائیکل کا ایس ایس پی میرپورخاص کا نوٹس، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد، مقدمہ درج

چھینی گئی موٹر سائیکل کا ایس ایس پی میرپورخاص کا نوٹس، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کا نوٹس، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد، مقدمہ درج۔ گزشتہ رات نزد دولت لغاری پولیس اہلکار میر محمد سے نامعلوم مسلح ملزمان موٹر سائیکل چھین کے فرار ہوگئے تھے، جس کا ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری و مسروقہ موٹر سائیکل کی برآمدگی کے احکامات جاری کئے تھے۔ ایس ایس پی میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تعلقہ کی متعلقہ تھانے کی حدود گاؤں چوہدری امجد میں کامیاب کاروائی، ملزم جے مل کولہی کے گھر سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔ ملزمان جے مل کولہی اور آصف پنجابی کے خلاف سرقہ بالجبر کا مقدمہ تعلقہ تھانے میں درج، تاہم ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

شاداب خان کی ریکارڈ ساز سنچری پاکستان نے انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے دی، حارث رؤف کے ساتھ آخری وکٹ پر 89 رنز کی ناقابلِ شکست شراکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) شاداب خان کی شاندار ناقابلِ شکست سنچری اور حارث رؤف کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے