Home / اہم خبریں / ریلوے کمرشل ڈیپارٹمنٹ عید کے دنوں اور عید سپیشل ٹرینوں میں سخت چیکنگ کے لیے مستعد ہے عید کے دنوں میں تمام مسافروں کے قومی شناختی کارڈ اور ٹکٹ ٹیلی کیے جائیں گے۔ ترجمان ریلوے

ریلوے کمرشل ڈیپارٹمنٹ عید کے دنوں اور عید سپیشل ٹرینوں میں سخت چیکنگ کے لیے مستعد ہے عید کے دنوں میں تمام مسافروں کے قومی شناختی کارڈ اور ٹکٹ ٹیلی کیے جائیں گے۔ ترجمان ریلوے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے کمرشل ڈیپارٹمنٹ عید کے دنوں اور عید سپیشل ٹرینوں میں سخت چیکنگ کے لیے مستعد ہے عید کے دنوں میں تمام مسافروں کے قومی شناختی کارڈ اور ٹکٹ ٹیلی کیے جائیں گے۔ قومی شناختی کارڈ اور ٹکٹ پر درج شناختی کارڈ نمبر ایک نہ ہونے کی صورت میں مسافر کو بغیر ٹکٹ تصور کیا جائے گا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کو جرمانہ اور سخت کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا مسافروں سے درخواست ہے کہ دوران سفر ٹکٹ اور قومی شناختی کارڈ اپنے ساتھ رکھیں مسافروں کی سہولت کے لیے کمرشل ڈیپارٹمنٹ کے افسران عید اسپیشل ٹرینوں کے ہمراہ سفر کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے