میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس اسٹیشن چوک سے بر آمد۔ جلوس درگاہ مکھن شاہ پر اختتام پزیر ہوگا، ایس ایس پی جاوید بلوچ نے سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ قائم مقام چیئرمین میونسپل کمیٹی فرید احمد خان، سیٹھ کرن کمار، زونل آرگنائزر ایم کیو ایم پاکستان مجیب الحق، اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو، پاکستان پیپلز پارٹی سٹی صدر حنیف میمن، انجنیئر شاہد اقبال اور دیگر جلوس میں موجود تھے۔
![]()