Home / اہم خبریں / یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس بارہ امام بارگاہ سے 4 بجے برآمد ہوکر درگاہ مکھن شاہ میرپورخاص پر احتتام پذیر ہوگا

یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس بارہ امام بارگاہ سے 4 بجے برآمد ہوکر درگاہ مکھن شاہ میرپورخاص پر احتتام پذیر ہوگا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس بارہ امام بارگاہ سے 4 بجے برآمد ہوگا۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا درگاہ مکھن شاہ پر اختتام پزیر ہوگا۔ جلوس اور جلوس کے راستوں کی سیکورٹی کیلئے 500 پولیس اہلکاروں کو تعنیات کیا جائے گا۔ جلوس کے اطراف کے راستوں کو خاردار تاریں لگا کر بند کیا جائے گا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے