تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ یونان کے چئیرمین ملک عبدالرحمن کی طرف سے یونان کے شہر ایتھنز میں پی ٹی آئی عہدیداران اور صحافی برادری کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ یونان کے چئیرمین ملک عبدالرحمن کی طرف سے یونان کے شہر ایتھنز میں پی ٹی آئی عہدیداران اور صحافی برادری کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام

ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ یونان کے چئیرمین ملک عبدالرحمن کی طرف سے یونان کے شہر ایتھنز میں پی ٹی آئی عہدیداران اور صحافی برادری کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پی ٹی آئی یونان کے چئیرمین غلام حیدر سیال, وائس چئیرمین میاں شکیل احمد, جنرل سیکٹرٹری بلال احمد سراء،احمد نور میو، رانا احسن رضا، سجاد جی ڈی، عرفان بھٹی اور رضوان مہر نے شرکت کی اس موقع پر پی ٹی آئی عہدیداران کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی دعا کرائی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے