تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایچ آئی وی کے مرض کا رخ اب میرپورخاص کی تحصیل ڈگری کی طرف، ایک اور مریض میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوگئی

ایچ آئی وی کے مرض کا رخ اب میرپورخاص کی تحصیل ڈگری کی طرف، ایک اور مریض میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل ڈگری میں ایک اور مریض میں ایچ آئی وی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ میں نوجوان اسد قمبرانی کو ایچ آئی وی پازیٹیو آیا ہے۔ گزشتہ روز ڈگری شہر کا رہائشی دودو خاصخیلی ایچ آئی وی پازیٹو رہنے کے بعد انتقال کر گیا تھا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے