Home / اہم خبریں / ڈگری میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے مرض میں مبتلا شخص جان کی بازی ہار گیا

ڈگری میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے مرض میں مبتلا شخص جان کی بازی ہار گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری میں ایچ آئی وی میں مبتلا دودو ولد گل محمد خاصخیلی شدید علیل رہنے کے بعد آج انتقال کرگیا۔ دودو کو کچھ دن پہلے ایچ آئی وی پازیٹو ڈائگنوس ہوا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے