Home / اہم خبریں / کراچی میں ناظم آباد پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز

کراچی میں ناظم آباد پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) ناظم آباد پولیس منشیات مافیا کا مکمل صفایا کردینے کے لئے پر عزم ۔ بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف سخت ترین احکامات ایس ایچ او ناظم آباد چوہدری لیاقت نے چرس کا مقروہ دھندہ کرنے والے عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش کا کارندہ گرفتار ملزم محمد صابر ولد فیاض خان کے قبضے سے 1040 گرام اعلی کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کیا جارہا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے