Home / اہم خبریں / سابق وزیراعلی سندھ سردار علی محمد خان میر کے انتقال پر سجاس کا وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے کھیل، امور نوجوانان اور صنعت و تجارت سردار محمد بخش خان مہر سے اظہار تعزیت

سابق وزیراعلی سندھ سردار علی محمد خان میر کے انتقال پر سجاس کا وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے کھیل، امور نوجوانان اور صنعت و تجارت سردار محمد بخش خان مہر سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق وزیراعلی سندھ سردار علی محمد خان میر کے انتقال پر سجاس کا وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے کھیل، امور نوجوانان اور صنعت و تجارت سردار محمد بخش خان مہر سے اظہار تعزیت، سجاس کے صدر طارق اسلم، سیکریٹری اصغرعظیم اور مجلس عاملہ سمیت تمام ممبران نے وزیراعلی سندھ کے مشیر سردار محمد بخش خان مہر سے ان کے چچازاد بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سردار محمد بخش خان مہر سمیت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ سردار علی محمد خان مہر ایک نفیس شخصیت کے مالک تھے انہوں نے وزیراعلی سندھ اور ایک پارلیمنٹرین کی حیثیت سے صوبے اور ملک کی جو خدمت کی وہ قابل ستائش ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں سجاس ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے