میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیال کالونی میرپورخاص میں شوہر کے تشدد سے بیوی زخمی۔ زخمی خاتون وومین پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔ متاثرہ خاتون شبانہ کا کہنا ہے کہ میرا شوہر وسیم دبئی میں رہتا ہے ایک ہفتہ قبل آیا ہے مجھ پر تشدد کیا ہے اگر پولیس نے کاروائی نہیں کی تو میرا شوہر مجھے میرے بچوں کو مار کر واپس دوبئی فرار ہوسکتا ہے۔
![]()