لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31 مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیے 1 اور 2 جون کو ہفتہ اتوار کی وجہ سے حکومت نے 31 مئی تک تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کی منظوری دیدی ہے، تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 31 مئی تک ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔
![]()