تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کھان پولیس اسٹیشن کی حدود میں چالیس سالہ شخص بجلی کی 11 ہزار ہائی ٹینشن لائن سے کرنٹ لگنے سے جل کر شدید زخمی

میرپورخاص کھان پولیس اسٹیشن کی حدود میں چالیس سالہ شخص بجلی کی 11 ہزار ہائی ٹینشن لائن سے کرنٹ لگنے سے جل کر شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھان پولیس اسٹیشن کی حدود میں چالیس سالہ کرم علی مری بجلی کی 11 ہزار ہائی ٹینشن لائن سے کرنٹ لگنے سے جل کر شدید زخمی۔ زخمی کو انتہائی نازک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے