تازہ ترین
Home / اہم خبریں / والدین ہماری شادیاں نہی کر رہے تھے عمر نکلتی جارہی تھی اس لئے گھر سے نکل گئے تھے جھڈو سے بازیاب ہونے والی بہنوں کا عدالت میں بیان

والدین ہماری شادیاں نہی کر رہے تھے عمر نکلتی جارہی تھی اس لئے گھر سے نکل گئے تھے جھڈو سے بازیاب ہونے والی بہنوں کا عدالت میں بیان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز جھڈو پولیس کی جانب سے بازیاب کرائی جانے والی دو ہندو بہنوں کو پولیس نے عدالت میں پیش کردیا دونوں بہنوں لچھمی اور لیلیٰ کولہی کو ڈگری کی جوڈیشنل میجسٹریٹ ٹو کی عدالت میں پیش کیا گیا عدلت نے 164 کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد لڑکیوں کو انکی خواہش پر ماں باب کے حوالے کردیا۔ والدین ہماری شادیاں نہی کر رہے تھے عمر نکلتی جارہی تھی اس لیئے گھر سے نکل گئے تھے بہنوں کا عدالت میں بیان۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے