راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور رانا محمد افضل ناصر نے سپرنٹنڈنٹ ڈی سی آفس محمد جاوید رند کو اسسٹنٹ کمشنر آفس جام پور میں دوبارہ سپرنٹنڈنٹ تعینات کردیا ہے جنہوں نے چارج سنبھال کر کام بھی شروع کردیا ہے ان کی تعیناتی کا حاجی محمد اکرم قریشی، ملک احسان عمران آرائیں، ملک عقیل احمد آرائیں، چوہدری اعجاز مشتاق، ملک محمد علی فریدی آرائیں، ملک محمد شاہجہاں آرائیں، محمد راشد بھٹہ، ملک عابد حسین آرائیں، عبدالجبار خان، جام احمد علی، ایم شہباز خان، ابرار حسین، دلشاد انجم قریشی، محمد جنید خان، عبدالغفار حجانہ، محمد نعیم اقبال، مولانا قاضی انعام باری سمیت دیگر نے ان کی تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے۔
![]()