Home / اہم خبریں / ورلڈ ھیموفلیا ڈے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص کی کوششوں سے میرپورخاص میں منایا گیا

ورلڈ ھیموفلیا ڈے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص کی کوششوں سے میرپورخاص میں منایا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ورلڈ ھیموفلیا ڈے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالغفور ٹالپرکی کوششوں سے منایا گیا۔ شرکاء کو بچوں کے ماہر ڈاکٹر عبدالواحد خاصخیلی نے تفصیل سے ہیمافلیا پر آگاہی دی۔ یہ بیماری موروثی والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہے، جس میں چوٹ کی شکل میں، یا ختنہ کے بعد، خون بہنا بمشکل بند ہوتا ہے۔ پیتھالوجسٹ ڈاکٹر جھامنداس نے بھی موضوع پر شرکاء کے سوالات کا جواب دیا۔ تقریب کے انتظامات بینظیر ہیلتھ ایجوکیشن آفیسر نے سنبھالے، ایچ ایس این جی او کی طرف سے ڈاکٹر علی احمد مہر نے شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے