Home / اہم خبریں / لاہور پولیس کی کاروائی 2003 میں پیکجز فیکٹری کے سکیورٹی گارڈ کو ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کر قتل کرنے والے انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

لاہور پولیس کی کاروائی 2003 میں پیکجز فیکٹری کے سکیورٹی گارڈ کو ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کر قتل کرنے والے انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور پولیس کی کاروائی۔ انچارج انویسٹی گیشن گارڈن ٹاؤن سب انسپکٹر محمد تنویر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ 2003 میں پیکجز فیکٹری کے سکیورٹی گارڈ کو ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کر قتل کرنے والے والی انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم فیاض عرف بلا مسیح کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے شاہدرہ کے علاقے سے گرفتار کرلیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سکھر کے بعد حیدرآباد میں بھی پنک اسکوٹیز کی تقسیم کا اعلان، سندھ حکومت کا خواتین کی بااختیاری کے لیے اہم اقدام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے سکھر میں کامیاب آغاز کے بعد حیدرآباد میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے