Home / اہم خبریں / سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے نواح میں تقریبا 20 دیہاتوں کے لیے بیت السلام کے فراہمی آب ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے نواح میں تقریبا 20 دیہاتوں کے لیے بیت السلام کے فراہمی آب ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے نواح میں تقریبا 20 دیہاتوں کے لیے بیت السلام کے فراہمی آب ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا، پچاس لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اس منصوبے کے لیے آٹھ کلو میٹر سے 4 انچ پائپ کی لائن بچھائی کی گئی، جس سے ہزاروں لوگ مستفید ہوں گے، جن 6 دیہاتوں کے لوگ فوری طور پر مستفید ہوں گے ان میں پنل کی ڈھانی، مچسن کی ڈھانی، اجسان کی ڈھانی، سیکھاریو حاجی عمر، سیکھاریو حاجی بھینڈو اور مھندرانی شامل ہیں۔ اس موقع پر بیت السلام کے شعبہ فراہمی غذا نے سینکڑوں خاندانوں کے لیے راشن اور پکا پکایا کھانا تقسیم کرنے کا انتظام کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے