Home / اہم خبریں / پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (ر) کے وفد کی ڈاکٹر شہزاد نسیم کی قیادت میں تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او سے خصوصی ملاقات

پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (ر) کے وفد کی ڈاکٹر شہزاد نسیم کی قیادت میں تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او سے خصوصی ملاقات

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے وفد کی ڈاکٹر شہزاد نسیم کی قیادت میں تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او سید فہد بن فدا سے خصوصی ملاقات، پی جے اے کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا نوجوان نڈر بیباک کرائم فائیٹر پولیس آفیسر فہد بن فدا نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ میری اولین ترجیح ہے اور میری تعیناتی کے دوران کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی اور علاقے میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے اور کرائم فری ایریا بنانے کی ہرممکن کوشش کرونگا، وفد میں جنرل سیکریٹری مہر اشتیاق، سینئر نائب صدرعمران انور بٹ، فنانس سیکریڑی سمیع نور، شان علی، عاشر حنیف بھی شامل تھے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے