Home / اہم خبریں / کراچی میں تھرپارکر کے مزدور کے بیہمانہ قتل کے خلاف میرپورخاص میں احتجاج

کراچی میں تھرپارکر کے مزدور کے بیہمانہ قتل کے خلاف میرپورخاص میں احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی میں تھرپارکر کے مزدور ذوالفقار علی سمیجو کے بیہمانہ قتل کے خلاف میرپورخاص میں احتجاج۔ سماجی رہنماؤں نے ذوالفقار علی سمیجو کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ کے نوجوانوں کو اپنے ہی دارالخلافہ کراچی میں روزگار کرنے نہیں دیا جارہا ہے۔ ٹارگیٹ کلنگ لاقانونینت سے کراچی ایک بار پھر جل رہا ہے حکومت کراچی میں امن و امان بحال کروائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے