Home / اہم خبریں / پیرامیڈیکل اسٹاف کی جانب سے مختلف اخبارات میں شایع ہونے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ سول سرجن سول ہسپتال میرپورخاص

پیرامیڈیکل اسٹاف کی جانب سے مختلف اخبارات میں شایع ہونے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ سول سرجن سول ہسپتال میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول سرجن سول ہسپتال میرپورخاص نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ سول ہسپتال کی موجودہ صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کوششیں جاری ہیں انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنے والے پیرامیڈیکل اسٹاف کی جانب سے مختلف اخبارات میں شایع ہونے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں ان کے مطالبات غیر قانونی اور ناجائز ہیں احتجاج کرنے والے ہسپتال میں انتظامیہ کیلئے غلط الفاظ استعمال کررہے ہیں جو سراسر غیر اخلاقی عمل ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے