تازہ ترین
Home / اہم خبریں / زیادہ کرایہ وصول کرنے والی مسافر بسوں ویگنوں کے خلاف کریک ڈاؤن

زیادہ کرایہ وصول کرنے والی مسافر بسوں ویگنوں کے خلاف کریک ڈاؤن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کوٹ غلام محمد شہر کے داخلی راستے پر اسسٹنٹ کمشنر آر ٹی اے سیکریٹری نے پولیس کے ہمراہ چینکنگ کی۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ غلام محمد کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹرز گنجائش سے زائد مسافر بٹھانے اور زیادہ کرایہ لے رہے ہیں۔ بسوں ویگنوں کو چالان کرکے زیادہ کرایہ مسافروں کو واپس دلایا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے