تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی ڈاکس پولیس کی منشیات مافیا کے خلاف کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

کراچی ڈاکس پولیس کی منشیات مافیا کے خلاف کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق /کامل حسین) کراچی ڈاکس پولیس کی منشیات مافیا کے خلاف سخت کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی کے شکنجے میں۔ ملزم کے قبضے سے 330 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سِٹی مقدس حیدر کے سماج دشمن عناصر کے خلاف تھانیداروں کو سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی بمعہ پولیس پارٹی موت بانٹنے والے عناصر کے لٸے خوف و دہشت کی علامت بن گٸے جبکہ کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی کی سربراہی میں بدنامِ زمانہ منشیات فروش کو جکڑلیا۔ ملزم (گل محمد) کے قبضے سے 330 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کردیا گیا ہے۔ رابطے کے دوران ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی نے یہ موقف اپنایا کہ موت بانٹنے والے عناصر کو کسی قابل نہیں چھوڑینگے اور انکے ساتھ سختی سے نمٹا جاٸیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے