تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص شوگر مل بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل کو نامعلوم گاڑی کی ٹکر میاں بیوی جانبحق

میرپورخاص شوگر مل بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل کو نامعلوم گاڑی کی ٹکر میاں بیوی جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شوگر مل بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل کو نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے شریمتی گنگا کولہی اور شوہر رانو کولہی جانحق ہوگئے۔ دونوں میاں بیوی کا تعلق میرپورخاص کے علاقے کوٹ غلام محمد کے گاؤں ہاشم بھرگڑی سے ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے