تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پنجاب کے بعد اب میرپورخاص میں اسکول ٹائمنگ میں اساتذہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے بعد اب میرپورخاص میں اسکول ٹائمنگ میں اساتذہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد نوٹیفکیشن جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پنجاب کے بعد اب سندھ میں اسکول ٹائمنگ کے دوران اساتذہ کو موبائل فون استعمال نہ کرنے کا حکم جاری۔ ڈسٹرکٹ ایجیوکیشن آفیسر سیکنڈری وہ پرائمری کا حکم نامہ جاری۔ میرپورخاص کے تمام سرکاری اسکولوں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، ذہنی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں، سعدیہ عباسی

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ 2026 وومن اسپورٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے